ہنزہ نیوز اردو

Day: May 23, 2020

ضلع غذر کے علاقے شیر قلعہ سے گلگت آنے والی گاڑی گلگت کے علاقے ہینزل ہرپون کے مقام پر المانک حادثے کا شکار

گلگت(سپیشل رپورٹر)ضلع غذر کے علاقے شیر قلعہ سے گلگت آنے والی گاڑی گلگت کے علاقے ہینزل ہرپون کے مقام پر المانک حادثے کا شکار ہوکر دریا میں گرگٸی جس کے نتیجے میں 5 افراد لاپتہ ہوگۓ ہیں جبکہ خاتون سمیت بچی کو نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں خاتون کی حالت خطرے سے …

ضلع غذر کے علاقے شیر قلعہ سے گلگت آنے والی گاڑی گلگت کے علاقے ہینزل ہرپون کے مقام پر المانک حادثے کا شکار Read More »

ہم جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں

صحافی جو مشکل حالات میں اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر آپ لوگوں تک خبریں فراہم کرتایے حق اور سچ کا ساتھ دیتا ہے، ظلم کے خلاف دیوار بن کر سامنے آتا ہے ، جو غریبوں اور مظلوموں کی آواز بنتا ہے ، ایک صحافی جو ان مشکلات کا سامنا کرنے کے باوجود ، صحافیوں …

ہم جو محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں Read More »

سوشل میڈیا پر شائع عارضی ملازمین کے ایکٹ پر دستخط کے حوالے سے گورنر گلگت بلتستان سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

گلگت۔ گورنر سیکریٹریٹ گلگت بلتستان کے ترجمان نے مقامی اخباروں اور سوشل میڈیا پر شائع عارضی ملازمین کے ایکٹ پر دستخط کے حوالے سے گورنر گلگت بلتستان سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ عارضی ملازمین کے حوالے سے کوئی ایکٹ نہ گورنر آفس کو موصول ہوا ہے اور نہ ہی …

سوشل میڈیا پر شائع عارضی ملازمین کے ایکٹ پر دستخط کے حوالے سے گورنر گلگت بلتستان سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیا Read More »

کراچی میں مقیم ہنزہ گوجال کے نوجوانوں نے گلگت ہنزہ سوشل ویلفیر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر کریم اللہ روزک کی ایپل پر گوجال بالا کے لئے خصوصی امداد

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) کراچی میں مقیم ہنزہ گوجال کے نوجوانوں نے گلگت ہنزہ سوشل ویلفیر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر کریم اللہ روزک کی ایپل پر گوجال بالا کے لئے خصوصی امداد کورونا کے صورت حال میں خدمات سرانجام دینے والے والنٹیر کی حوصلہ آفزائی اور ان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئی خصوصی …

کراچی میں مقیم ہنزہ گوجال کے نوجوانوں نے گلگت ہنزہ سوشل ویلفیر آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر کریم اللہ روزک کی ایپل پر گوجال بالا کے لئے خصوصی امداد Read More »

کراچی طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر محفوظ رہا

کراچی:طیارے نے جھٹکے لیے تو لگا لینڈنگ ہو رہی ہے لیکن پھر دھماکا ہوا، کراچی طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔لاہور سے کراچی آنے والے طیارے میں مسافر محمد زبیر بھی موجود تھے جنہیں زخمی حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق محمد زبیر …

کراچی طیارہ حادثے کا ایک اور مسافر محمد زبیر معجزانہ طور پر محفوظ رہا Read More »

کورونا ہسپتال محمد آباد میں تین دنوں میں تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ

گلگت ( پ ر) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے۔ کورونا ہسپتال محمد آباد میں تمام سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے تکنیکی ماہرین اور سپیشلسٹ کی ٹیم دورہ کرے اور تین دنوں میں تمام سہولیات کی …

کورونا ہسپتال محمد آباد میں تین دنوں میں تمام سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائی جائے، وزیر اعلیٰ Read More »