پبلک سکول اینڈ کالج جٹیال گلگت کی انتظامیہ والدین اور بچوں سے نہ صرف فیس وصول کر رہے ہیں بلکہ جرمانے کی مد سو روپے اور بلڈنگ مینٹیننس جو رسید پر پرنٹ ہی نہیں ہے
گلگت:پبلک سکول اینڈ کالج جٹیال گلگت کی انتظامیہ والدین اور بچوں سے نہ صرف فیس وصول کر رہے ہیں بلکہ جرمانے کی مد سو روپے اور بلڈنگ مینٹیننس جو رسید پر پرنٹ ہی نہیں ہے کے نام پر تین سو بیس روپے فی کس طالب علم وصول کر رہے ہیں. سیکیورٹی کے نام پر بھی …