ہنزہ نیوز اردو

Day: May 17, 2020

جنگ کا منظر صوبائی ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت

جی ہاں جنگ کا منظر بارڈر پر ہی نہیں کبھی کبھی شہر کے اندر ہسپتالوں میں بھی نظر آتا ہے ، یہ کوئی خاص بات نہیں کہ ہسپتال میں کبھی کسی مریض کی جان جائے اور لواحقین کا احتجاج نہ ہسپتال میں توڑ پھوڑ نہ ہو ، سارا الزام ڈاکٹروں پر عائد کی جاتی ہے …

جنگ کا منظر صوبائی ہیڈ کواٹر ہسپتال گلگت Read More »

حالیہ دنوں قاری حفیظ لیگ کی طرف سے جاری کردہ بیان جھوٹ پر مبنی، من گھڑت اور خلاف قاعدہ قانون ہے

 گلگت(کرن قاسم):حالیہ دنوں قاری حفیظ لیگ کی طرف سے جاری کردہ بیان جھوٹ پر مبنی، من گھڑت اور خلاف قاعدہ قانون ہے۔ محترمہ ثوبیہ جبین مقدم صاحبہ پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان خواتین ونگ کی بدستور صوبائی صدر ہیں جس کا نوٹیفکیشن جناب میاں محمد نواز شریف کی ہدایات کے روشنی میں مورخہ 18 …

حالیہ دنوں قاری حفیظ لیگ کی طرف سے جاری کردہ بیان جھوٹ پر مبنی، من گھڑت اور خلاف قاعدہ قانون ہے Read More »

بھارت کی خوش فہمی

یہ بات درست ہے گلگت بلتستان پاکستان کا آئینی حصہ نہیں لیکن سچ ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں نے پاکستان کی خاطر جب بھی قربانی کی ضرورت پڑی گلگت بلتستان کے بیٹے جان اور مال کی قربانی دینے سے پیچھے نہیں ہٹتے چاہے وہ 1971 کی جنگ ہو یا 1999 کرگل کی جنگ ہو …

بھارت کی خوش فہمی Read More »

پی ٹی آئی خواتین ونگ

لفظ عورت ، عورت کو ہمارے معاشرے میں کمتر سمجھا جاتا ہے ، عورت کو اس کے حقوق سے بھی محروم رکھا جارہا ہے ، عورت کو غیرت کے نام پر قتل کیا جاتا ہے ، ہمارے معاشرے میں عورت پر ظلم ہوتا ہے ، گھریلو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر یہ عورت …

پی ٹی آئی خواتین ونگ Read More »

ہم اور کورونا ساتھ ساتھ

 دسمبر 2019میں چین کے شہر سے پھیلی یہ وبا جس کو کورونا وائرس اور کویڈ 19 بھی کہا جاتا ہے ، دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں اپنے پنجے گھاڑ نے لگا ، دنیا بھر میں نظام زندگی کو بری طرح درہم برہم کیا ، دنیا کی معیشت تباہ کر کے رکھ دی ، لاکھوں …

ہم اور کورونا ساتھ ساتھ Read More »

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر۔۔۔

اگلے عام انتخابات تک (2023) دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کی تعمیر کا چالیس فیصد کام مکمل کر لیا جاتا ہے تو پاکستان کے عوام وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اگلے پچھلے تمام گناہ، غلطیاں اور کمی کوتاہیاں ایک طرف رکھ کر اگلے پانچ سال کیلئے ایک مرتبہ پھر مینڈیٹ دینے میں کسی …

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر۔۔۔ Read More »

درامشل واٹر چینل دو سے ڈھائی سوفٹ چینل عرش سے فرش تک زمین بوس ہوگئی

ھنزہ:درامشل واٹر چینل کی اج نیاز کا دن تھا اور گھر گھر اطلاع دےچکے تھے قدرت کا معجزا دیکھے کہ کل شام چھے بجے وہاں مزدوری کرنے والےسارے ایک ایک ہوکر بھاگتے نکلتے ہی صرف بیس منٹ کے بعد دو سے ڈھائی سوفٹ چینل عرش سے فرش تک زمین بوس ہوگئی مزدور کاریگرزاور ٹھکیدار امیر …

درامشل واٹر چینل دو سے ڈھائی سوفٹ چینل عرش سے فرش تک زمین بوس ہوگئی Read More »