خیبر گوجال سے تعلق رکھنے والا گیارہویں جماعت کا طالبعلم بجلی کے کرنٹ لگنے سے انتقال

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ): خیبر گوجال سے تعلق رکھنے والا گیارہویں جماعت کا طالبعلم راحت کریم ولد رحمت کریم بجلی کے کرنٹ لگنے کی وجہ سے انتقال کرگیا جواں سال طالب علم کی اچانک موت پر علاقے میں کہرام مچھ گیا محکمہ واٹر اینڈ پاور ہنزہ کی ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے نوجوان …

خیبر گوجال سے تعلق رکھنے والا گیارہویں جماعت کا طالبعلم بجلی کے کرنٹ لگنے سے انتقال Read More »