ہنزہ نیوز اردو

Day: May 13, 2020

ہنزہ :ڈاکٹر ہدایت اللہ ڈی ایچ ااو ہنزہ اور ڈاکٹر جان عالم انچارچ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال علی آباد ہنزہ سیڈو گلگت بلتستان تمباکو سموک فری ہنزہ مہم میٹنگ میں شریک ہیں

ہنزہ (رحیم امان): بچوں کو منشیات خاص کر تمباکو نوشی سے دور رکھنے کے لیے سیڈو گلگت بلتستان کی کوششیں بہت اہمت کے حامل ہیں، محکمہ صحت ہنزہ میں کم عمر بچوں کو تمباکو نوشی سے دور رکھنے کے لیے اپنا مثبت کردار اد ا کرتا رہے گا۔ ڈاکٹر ہدایت اللہ ڈی ایچ او ہنزہ …

ہنزہ :ڈاکٹر ہدایت اللہ ڈی ایچ ااو ہنزہ اور ڈاکٹر جان عالم انچارچ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال علی آباد ہنزہ سیڈو گلگت بلتستان تمباکو سموک فری ہنزہ مہم میٹنگ میں شریک ہیں Read More »

چلاس میں قائم ریجنل ہسپتال میں پاکستان آرمی کی مدد سے ایک اور جدید پی سی آرٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے

چلاس (پ۔ر): :دیامر ڈویژن کے مرکزی شہر چلاس میں قائم ریجنل ہسپتال میں پاکستان آرمی کی مدد سے ایک اور جدید پی سی آرٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے،جہاں کامیابی کے ساتھ کورونا ء کے متاثرہ مریضوں کے ٹیسٹ کیئے جا رہے ہیں۔ یہ لیبارٹری 48گھنٹوں کے اندر کوروناء سے متاثرہ مریضوں …

چلاس میں قائم ریجنل ہسپتال میں پاکستان آرمی کی مدد سے ایک اور جدید پی سی آرٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے Read More »

مودی صرف خواب میں ہی ایسے بیانات دے سکتا جس ملک کے فوجی بھوک سے خود کشی کرتے اس ملک کی طرف سے ایسے بیانات مضحکہ خیز ہیں ثروت صبا

گلگت (پ۔ر): مودی صرف خواب میں ہی ایسے بیانات دے سکتا جس ملک کے فوجی بھوک سے خود کشی کرتے اس ملک کی طرف سے ایسے بیانات مضحکہ خیز ہیں ثروت صبا سیکٹری انفارمیشن گلگت بلتستانمودی اور بھارتی آرمی چیف اوچھے ہتھکنڈون سے باز رہے گلگت بلتستان کا ہر فرد اپنی افواج کے شانہ بشانہ …

مودی صرف خواب میں ہی ایسے بیانات دے سکتا جس ملک کے فوجی بھوک سے خود کشی کرتے اس ملک کی طرف سے ایسے بیانات مضحکہ خیز ہیں ثروت صبا Read More »

پاکستان اس خطے کو متنازعہ تسلیم کرتا ہے تو یہ بھی تسلیم کرے کہ یہاں کی زمینیں بھی متنازعہ ہیں آغا علی رضوی

سکردو (پ ر): مجلس وحدت مسلمین پا کستان گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا علی رضوی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ خالصہ سرکار کے نام پر عوامی اراضی کو ہتھیانے نہیں دیں گے۔ ماہ مبارک رمضان میں مختلف ادارے عوامی ملکیتی اراضی پر ٹوٹ پڑے ہیں جوکہ انتہائی دکھ کی بات ہے۔ …

پاکستان اس خطے کو متنازعہ تسلیم کرتا ہے تو یہ بھی تسلیم کرے کہ یہاں کی زمینیں بھی متنازعہ ہیں آغا علی رضوی Read More »

گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن اسٹبلشمنٹ اور چیف سیکرٹیری کے حکم پر بن رہا ہے۔احسان ایڈوکیٹ

گلگت (آن لائن):عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے بانی رہنما اور سابق چیرمین عوامی ایکشن کمیٹی اور سابق صدر گلگت بار کونسل سنئیر وکیل اور سیاسی رہنما احسان علی ایڈوکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن دراصل اسٹبلشمنٹ اور چیف سیکرٹیری کے حکم پر ہو رہا ہے۔ نجی ویب ٹی …

گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن اسٹبلشمنٹ اور چیف سیکرٹیری کے حکم پر بن رہا ہے۔احسان ایڈوکیٹ Read More »

غذر انتظامیہ کی طرف سے اشکومن میں سیلف آٸیسولیشن اختيار کرنے والے چھ افراد پر گلگت جا کر اپنے خرچے پر کرونا ٹیسٹ کرانے کے لیۓ دباٶ

اشکومن(کریم رانجھا ) چٹورکھنڈ اورپکورہ کے دس روز سے قرنطینہ چھ افراد کو پولیس کے ذریعے گلگت میں اپنے خرچے پر کرونا ٹیسٹ کرانے کے لۓ دباٶ ڈالا جا رہا ہے۔ متاثرین 2مٸ کو ایک مشتبہ مریض سے ملے تھے۔ گزشتہ دس دنوں سے تمام افراد نے سیلف آٸیسولیشن اختيار کر رکھی ہے۔ ان افراد …

غذر انتظامیہ کی طرف سے اشکومن میں سیلف آٸیسولیشن اختيار کرنے والے چھ افراد پر گلگت جا کر اپنے خرچے پر کرونا ٹیسٹ کرانے کے لیۓ دباٶ Read More »

چیف کورٹ گلگت بلتستان کا تمام سرکاری گاڑیوں سے سرخ اورعہدے کنندہ کردہ نمبرپلیٹس ہٹانے کاحکم

گلگت(سلیم برچہ):گلگت بلتستان چیف کورٹ نے کوروناوباکے حوالے سے حکومتی اقدامات کے کیس کی سماعت کی،سماعت چیف جسٹس چیف کورٹ ملک حق نواز کی سربراہی میں جسٹس علی بیگ پر مشتمل 2رکنی بنچ نے کی۔ عدالتی ذرائع کے مطابق آج سیکریٹری داخلہ محمدعلی رندھاوا،سیکریٹری صحت رشیدعلی،سیکریٹری فنانس منصورعالم اورکمشنرگلگت عثمان احمد،ڈپٹی کمشنرگلگت نویداحمد،ایم ایس سٹی …

چیف کورٹ گلگت بلتستان کا تمام سرکاری گاڑیوں سے سرخ اورعہدے کنندہ کردہ نمبرپلیٹس ہٹانے کاحکم Read More »