ہنزہ نیوز اردو

Day: May 12, 2020

لاک ڈاؤن میں پرائیویٹ سکولز فیس لیتے ہیں تو والدین عدالت میں شکایت کریں، چیف کورٹ گلگت بلتستان

گلگت (ہنزہ نیوز): چیف کورٹ ( عدالت عالیہ ) گلگت بلتستان نے پرائیویٹ سکولز کے فیسوں کے حوالے سے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز فیس لاک ڈاون کے دوران لیتے ہیں تو والدین عدالت میں شکایت کریں ، جبکہ محکمہ تعلیم نے عدالت عالیہ کو بتایا ہے کہ محکمہ …

لاک ڈاؤن میں پرائیویٹ سکولز فیس لیتے ہیں تو والدین عدالت میں شکایت کریں، چیف کورٹ گلگت بلتستان Read More »

آرمی چیف اور کمانڈر ایف سی این اے کی ہدایت پر پاک فوج کی مقرر کردہ ٹیموں نے ضلع کھرمنگ کے دشوار گزار پہاڑوں میں راشن تقسیم کیا

گلگت(پ ر):کرونا وبا کی وجہ سے گلگت بلتستان میں جاری بحران اور آزمائش کے دنوں میں پاک فوج امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے۔ اس سلسلے میں پاک فوج نے بلتستان کے بارڈر بیلٹ کے پسماندہ ضلع استور، کھرمنگ اور گانچھے میں مستحقین میں راشن تقسیم کیا۔آرمی چیف اور کمانڈر ایف سی این اے کی …

آرمی چیف اور کمانڈر ایف سی این اے کی ہدایت پر پاک فوج کی مقرر کردہ ٹیموں نے ضلع کھرمنگ کے دشوار گزار پہاڑوں میں راشن تقسیم کیا Read More »

پاکستان ائرفورس کے اہلکاروں پر گمبہ سکردو بلتستان میں عوامی ملکیتی زمینوں پر ناجائز قبضے کا الزام، عوام سراپا احتجاج.

سکردو (ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان ائر فورس کے اہلکار خالصہ سرکار کے نام پر گمبہ سکردو میں عوامی میلکیتی زمین پر ناجائز مبینہ قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ عوامی املاک پر پاکستان آئرفورس کے قبضے کے خلاف گمبہ سکردو کے عوام سڑکوں پر نکل آئے اور الزام لگایا کہ آئر فورس …

پاکستان ائرفورس کے اہلکاروں پر گمبہ سکردو بلتستان میں عوامی ملکیتی زمینوں پر ناجائز قبضے کا الزام، عوام سراپا احتجاج. Read More »