ہنزہ نیوز اردو

Day: May 7, 2020

ضلع ہنزہ میں قرنطینہ میں موجود پیرا میڈیکل اسٹاف کے کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آج تیرہ دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دئیے گئے ہیں۔

ہنزہ:ضلع ہنزہ  میں قرنطینہ میں موجود پیرا میڈیکل اسٹاف کے کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آج تیرہ دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دئیے گئے ہیں۔فرنٹ لائن پہ کام کرنے والے کے ساتھ اس طرح ظلم نہیں ہونا چاہیے۔قرنطینہ میں موجود افراد ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے ہیں۔ ہمارا شروع دن سے یہ مطالبہ رہا ہے …

ضلع ہنزہ میں قرنطینہ میں موجود پیرا میڈیکل اسٹاف کے کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ آج تیرہ دن گزرنے کے بعد بھی نہیں دئیے گئے ہیں۔ Read More »

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سلطان مدد کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کااظہار

گلگت۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سلطان مدد کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سلطان مدد انتہائی بہترین انسان اور دلیر سیاست دان تھے۔ انہوں نے اپنی عمر عوامی خدمت میں گزارا اور گلگت بلتستان میں جمہوری نظام …

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سلطان مدد کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کااظہار Read More »

تقوی اور اس کے مدراج

لفظ تقوی وسیع مفہوم رکھتا ہے. ہمارے ہیں کچھ موٹے موٹے اعمال کرنے والوں کو متقی گردانا جاتا جبکہ انتہائی متقی ٹائپ لوگ بھی معاشرتی تقوی دار کا ٹائٹل سے محروم کیے جاتے.رمضان المبارک میں تفسیری مطالعہ اور فہم قرآن کا سلسلہ جاری ہے. تفیسر معارف القرآن میں شیخ ادریس کاندھلوی نے تقوی پر جو …

تقوی اور اس کے مدراج Read More »

کووڈ 19 وائرس کی وبا اور ” ترقی یافتہ” ہنزہ

ہنزہ میں نوجوان سرکار کے سوتیلے سلوک سے مایوس ہوکر اپنی مدد آپ پی سی آر مشین خریدنے کے لئے چندہ اکٹھا کرنے لگے ہیں۔ 22 اپریل کو لئے گئے نمونوں کی رپورٹ 13 دن بعد بھی نہ ملنے سے عوام میں بالعموم اور نمونے لئے گئے دکانداروں میں تشویش کی لہر اضطراب میں بدل …

کووڈ 19 وائرس کی وبا اور ” ترقی یافتہ” ہنزہ Read More »