پاکستان بھر کی طرح گلگت بلتستان کے صحافیوں نے جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے سمیت عوامی مسائل کواجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے
گلگت(پ۔ر)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کی جانب سے عالمی یوم صحافت کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ پاکستان بھر کی طرح گلگت بلتستان کے صحافیوں نے جمہوریت اور جمہوری اداروں کو مضبوط بنانے سمیت عوامی مسائل کواجاگر کرنے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا ہے۔وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے عالمی یوم …