ضلع ہنزہ میں علی آباد سول ہسپتال کے ٹی بی ٹیکنیشن میں کورونا کا رزلٹ مثبت

ہنزہ (رحیم اللہ بیگ) ضلع ہنزہ میں علی آباد سول ہسپتال کے ٹی بی ٹیکنیشن میں کورونا کا رزلٹ مثبت آیا اسی طرح ضلع ہنزہ میں پہلا کورونا کا مریض سامنے آیا ٹی بی ٹیکنیشن کا تعلق نگر کے علاقے چھلت سے ہیں جبکہ کئی عرسے سے اپنے فیملی کے ہمراہ گنش ہنزہ میں مقیم …

ضلع ہنزہ میں علی آباد سول ہسپتال کے ٹی بی ٹیکنیشن میں کورونا کا رزلٹ مثبت Read More »