کھرمنگ کے سرحدی گاوں میں 18سالہ لڑکی سے زیادتی کا مبینہ واقعہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ایف آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس نے سات دنوں کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا
کھرمنگ (بیورورپورٹ) کھرمنگ کے سرحدی گاوں میں 18سالہ لڑکی سے زیادتی کا مبینہ واقعہ پولیس نے متاثرہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں ایف آر درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے پولیس نے سات دنوں کا جسمانی ریمانڈ بھی حاصل کر لیا ہے متاثرہ لڑکی کا میڈیکل ٹیسٹ، سات ماہ کا حاملہ ہونے …