جی بی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہنزہ شہزاد بیگ نے کورونا کے سلسلے میں امدادی سامان ڈی ایچ او ہنزہ ڈاکٹر ممتاز احمد کے حوالے کیا
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ ) جی بی ڈی ایم اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہنزہ شہزاد بیگ نے کورونا کے سلسلے میں امدادی سامان ڈی ایچ او ہنزہ ڈاکٹر ممتاز احمد کے حوالے کیا جس میں ڈاکٹروں کے لئے حفاظتی کٹ ، این 95 ماسک ، سرجیکل ماسک ، سنی ٹائزز ، تھرمل گنز ، …