آئندہ دو دنوں میں ضلع دیامر میں پی سی آر مشین نصب کی جائیگی
گلگت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ دو دنوں میں ضلع دیامر میں پی سی آر مشین نصب کی جائیگی دیامر سے کرونا وائریس کے ٹیسٹ دیامر میں ہونگے اور صوبے کی کرونا وائریس کے ٹیسٹ کرنے کی استعاد کار میں بھی اضافہ ہوگا۔ علماء کرام کے تعاون سے …
آئندہ دو دنوں میں ضلع دیامر میں پی سی آر مشین نصب کی جائیگی Read More »