ہنزہ کے جو اسیران ہیں ان کے خلاف قتل یا کوئی اور جرم ان کے سر نہیں ہے بلکہ ان کا مقدمہ ریاست کے ساتھ ہے
ہنزہ ( رحیم اللہ بیگ) وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے کہا ہے کہ ہنزہ کے اسیران کی رہائی کے لئے کام کررہے ہیں اس سلسلے میں وزیر قانون گلگت بلتستان اورنگزیب ایڈوکیٹ کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی ہے جس میں ہنزہ کے اسیران اور دیگر قیدیوں کے حوالے سے سپریم کورٹ …