ہنزہ نیوز اردو

Day: April 20, 2020

سیکریٹری صحت گلگت بلتستان، ایم ایس سٹی ہسپتال گلگت، ایم ایس شہید سیف الرحمن ہسپتال اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو 24اپریل کو عدالت طلب

گلگت:چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز نے سوشل میڈیا پر گلگت کے ہسپتالوں میں ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ماسک، دستانے اور پی پی ای کٹس کی عدم فراہمی اور ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کوسستے اور غیر معیاری حفاظتی لبا س دئیے جانے کے حوالے سے شہری کی …

سیکریٹری صحت گلگت بلتستان، ایم ایس سٹی ہسپتال گلگت، ایم ایس شہید سیف الرحمن ہسپتال اور ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو 24اپریل کو عدالت طلب Read More »

سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کی طرف سے ضلع نگر کے مختلف علاقو ں کے350 گھرانوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم

نگر(سپیشل رپورٹر) سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کی طرف سے ضلع نگر کے مختلف علاقو ں کے350 گھرانوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کردیاگیاہے۔ایک ماہ کا راشن سہارا ویلفیئر کے چیئرمین ریاض علی اور ان کی ٹیم نے ضلع نگر کے مختلف علاقوں کے زمہ داران کو مستحقین کے مابین راشن تقسیم کے غرض سے حوالہ …

سہارا ویلفئیر آرگنائزیشن کی طرف سے ضلع نگر کے مختلف علاقو ں کے350 گھرانوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم Read More »

علماء اور بیوروکریسی

کچھ سوالات ہیں، جو ہمیشہ سے دماغ چانٹ رہی ہیں. بالآخر احباب کی مدد لینی پڑتی ہے. مثلا علماء کرام کو بیوروکریسی میں کب شامل کیا گیا؟ بیوروکریٹ علماء پر علمائے سو کی پھبتی کیوں اور کب کسی گئی؟ علماء، ریاستی امور سے کنارہ کشی کرکے کب درس و تدریس میں محدود ہوئے تھے اور …

علماء اور بیوروکریسی Read More »