چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز نے سوشل میڈیا پر گلگت کے ہسپتالوں میں ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ماسک، دستانے اور پی پی ای کٹس کی عدم فراہمی
گلگت(سلیم اللّٰہ بیگ برچہ):چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز نے سوشل میڈیا پر گلگت کے ہسپتالوں میں ڈیوٹی پر معمور ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کو ماسک، دستانے اور پی پی ای کٹس کی عدم فراہمی اور ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل سٹاف کوسستے اور غیر معیاری حفاظتی لبا س دئیے جانے کے حوالے …