روپانی فاونڈیشن گلگت بلتستان پاکستان میں نہ صرف تعلیم بلکہ قدرتی آفت میں عوام کی مدد کے ساتھ ثقافت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
ہنزہ (اجلال حسین) ڈی سی ہنزہ فیاض احمدنے کہا کہ روپانی فاونڈیشن گلگت بلتستان پاکستان میں نہ صرف تعلیم بلکہ قدرتی آفت میں عوام کی مدد کے ساتھ ثقافت کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے جس کے لئے ضلعی انتظامیہ ہنزہ نجی فلاحی ادارہ روپانی فاونڈیشن کی خد مات کو قدر …