چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی احکامات مکمل طور پر نظر انداز
ہنزہ (خصوصی رپورٹ، اجلال حسین)چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی احکامات مکمل طور پر نظر انداز کر دیئے، ہنزہ میں پانی کی قلت کو مد نظر رکھتے ہوئے گزشتہ سال صوبائی حکومت اور انتظامیہ نے کمشنر گلگت کے زیر نگرانی ایک خصوصی ٹیم نے علاقے کے سروے کرتے ہوئے ہنزہ کے سیاسی سماجی اورمذہبی اداروں کے …
چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کی احکامات مکمل طور پر نظر انداز Read More »