جمعرات اور جمعے کے روز صبح11بجے سے سہہ پہر 3بجے تک گلگت بلتستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرفیو نافذ کرنے فیصلہ کیا ہے
گلگت (پ۔ر)مشیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے گلگت پریس کلب میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے جمعرات اور جمعے کے روز صبح11بجے سے سہہ پہر 3بجے تک گلگت بلتستان بھر میں مکمل لاک ڈاؤن کرفیو نافذ کرنے فیصلہ کیا ہے اس دوران کسی کو بھی باہر نکلنے کی …