ضلع ہنزہ میں 21واں روز بھی مکمل طور پر لاک ڈاون کا سلسلہ جاری عوام گھر وں میں محصور جبکہ ضلع بھر میں کرفیو کا سما ہے
ہنزہ (اجلال حسین) ضلع ہنزہ میں 21واں روز بھی مکمل طور پر لاک ڈاون کا سلسلہ جاری عوام گھر وں میں محصور جبکہ ضلع بھر میں کرفیو کا سما ہے، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ضلع ہنزہ کے گوجال سب ڈویثرن میں عوام کی ضرورت زندگی کے لئے صبح 10بجے سے دوپہر 1جبکہ سب ڈویثرن …