چیرمین ہنزہ ڈولپمنٹ کمیٹی و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شہباز خان نے اس مشکل کڑی میں عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے گوجال کے دوردراز علاقوں کے لئے خوراک روانہ کیا
ہنزہ ( بیورورپورٹ) چیرمین ہنزہ ڈولپمنٹ کمیٹی و رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ شہباز خان نے اس مشکل کڑی میں عوام کے مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے گوجال کے دوردراز علاقوں کے لئے خوراک جس میں آٹا اور گندم شامل ہیں چپورسن ، مسگر ، شمشال کے گاوں روانہ کیا جس میں چپورسن کے …