لاک ڈاؤنکو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ اسماعیلی ریجنل کونسل ، امامیہ کونسل گنش ، والنیرز ، ا سکاوٹس ، تمام سول سوسائٹی آرگنائزیشن ، اپنا اپنا کردار بھر پور ادا کررہی ہیں
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے پورے ملک کی طرح گلگت بلتستان کے تمام آضلاع میں لاک ڈاؤن کا عمل جاری ہے ہنزہ میں لاک ڈاؤن پر مکمل عمل درآمد جاری ہے جس کو یقینی بنانے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ساتھ اسماعیلی ریجنل کونسل ، امامیہ کونسل گنش …