چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو اس موذی مرض کے مزید پھیلاو کو روکنے کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے احکامات سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور ہ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کررہی ہے
گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کو چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن (ر) محمد خرم آغا نے کورونا وائریس کے ممکنہ پھیلاو کی تدارک کے لیئے کئے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ حالیہ ملاقات کے حوالے سے گفتگو کرتے …