گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے شہید ڈاکٹر اٌسامہ ریاض کو پاکستان کا اعلیٰ سِول ایوارڈ سے نوازنے کی سمری منظور کرلی
گلگت۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے شہید ڈاکٹر اٌسامہ ریاض کو پاکستان کا اعلیٰ سِول ایوارڈ سے نوازنے کی سمری منظور کرلی۔یاد رہے کہ شہید ڈاکٹر اٌسامہ ریاض نے کورونا وائریس کے ممکنہ پھیلاو کی تدارک میں اپنی جان قربان کی اور انسانی جانوں کو بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔گورنر گلگت بلتستان …