کرونا وائریس کے ممکنہ خطرے سے پیش نظر ضلع بھر میں آج تیسری روز مکمل تجارتی مراکز اور دیگر مارکیٹیں بند رہی جبکہ ہنزہ پولیس کے افسران اور جوانوں کی مسلسل گزشت اور اعلانات کی وجہ سے شاہراہوں اور دیگر لنک روٹس ویران رہے
ہنزہ (اجلال حسین) کرونا وائریس کے ممکنہ خطرے سے پیش نظر ضلع بھر میں آج تیسری روز مکمل تجارتی مراکز اور دیگر مارکیٹیں بند رہی جبکہ ہنزہ پولیس کے افسران اور جوانوں کی مسلسل گزشت اور اعلانات کی وجہ سے شاہراہوں اور دیگر لنک روٹس ویران رہے جیسا کرفیوں کا سما رہا جبکہ دوسری جانب …