ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ کر ونا وائریس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے سب ڈویثرن ہنزہ میں کریم آباد سول ہسپتال جبکہ سب ویثرن گوجال میں گلمت ہسپتال اسپیشل آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا
ہنزہ (اجلال حسین) ڈی سی ہنزہ نے کہا کہ کر ونا وائریس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر انتظامیہ اور محکمہ صحت نے سب ڈویثرن ہنزہ میں کریم آباد سول ہسپتال جبکہ سب ویثرن گوجال میں گلمت ہسپتال اسپیشل آئسولیشن وارڈ قائم کر دیا گیا ہے تاہم ایران سے آئے ہوئی زائرین میں سے ایک …