نبی معلم کی امت اور کرونا وائرس
جب بھی یہ سوال اٹھتا ہے تو دل پریشان سا ہوتا ہے کہ نبی معلم کی امت کہاں کھڑی ہے؟ اس میں کوئی اختلاف نہیں کہ اسلام نے جدید سائنسی علوم کی کھبی مخالفت نہیں کی بلکہ جدید علوم و فنون کی حمایت کی اور ان کی پروموشن کی بات کی. جس نبی کو معلم …