یاد گار شہداء کے لئے ناصر آباد میں مفت زمین فراہم کردی جائیگی
ہنزہ(بیورو رپورٹ) یاد گار شہداء کے لئے ناصر آباد میں مفت زمین فراہم کردی جائیگی، ان خیالا ت کا اظہار ایکس سولجر ویلفیر کمیٹی ناصرآباد کے نمائندہ وفد نے گزشتہ روز ڈی سی ہنزہ فیاض احمد سے ملاقات میں کہا، انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ضلع ہنزہ شہداء کی سرزمین ہے …
یاد گار شہداء کے لئے ناصر آباد میں مفت زمین فراہم کردی جائیگی Read More »