تحریک انصاف ہنزہ کے بانی رہنما غازی خان ضلع ہنزہ کے صدر منتخب
ہنزہ ( نمائندہ خصوصی): تحریک انصاف ہنزہ کے بانی رہنما غازی خان ضلع ہنزہ کے صدر منتخب, انھوں نے 2013 سے پارٹی کو گراس روٹ لیول پر فعال کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا اور اج تک پارٹی کے ساتھ وابستہ ہیں تحریک انصاف ہنزہ کے رہنما نعیم خان ایڈوکیٹ نے ہنزہ نیوز سے گفتگو میں …
تحریک انصاف ہنزہ کے بانی رہنما غازی خان ضلع ہنزہ کے صدر منتخب Read More »