پھر دوش حواکی بیٹی کا
ایک معصومانہ سا سوال عورت مارچ میں”میرا جسم میری مرضی”کے بجائے یہ کہا جائے کہ میں عورت ہوں “میرا جسم تری مرضی ” تو آپ ایسے نعروں سے خوش ہونگے پھر؟گھر سے مدرسہ جاؤں تو قاری کی مرضی، کالج یونیورسٹی جاؤں تو گومل یونیورسٹی کے پروفیسر جسے یاد بھی نہیں کہ کتنی طلباء سے زیادتی …