بغیر اجازت نامہ ضلع ہنزہ میں کوئی بھی عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی
ہنزہ (بیورو رپورٹ) میونسپل کمیٹی ہنزہ کے حکام نے کہا کہبغیر اجازت نامہ ضلع ہنزہ میں کوئی بھی عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی. چونکہ ضلع ہنزہ نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پاکستان میں پنا مقام رکھتا ہے اس کی خوبصورتی اوت ثقافت کو کسی بھی صورت نْقصان نہیں پہنچا جائے گا۔ …
بغیر اجازت نامہ ضلع ہنزہ میں کوئی بھی عمارت تعمیر کرنے کی اجازت نہیں دی جاے گی Read More »