قراقرم ایریا ڈڈولیمنٹ آرگنازیشنیو ایس ایڈ کی تعااون سے ہنزہ بلکہ گلگت بلتستان میں خواتین اور مردوں کو جیمز اور مائینگ میں مزید کام کرئینگے
ہنزہ (اجلال حسین) قراقرم ایریا ڈڈولیمنٹ آرگنازیشنیو ایس ایڈ کی تعااون سے ہنزہ بلکہ گلگت بلتستان میں خواتین اور مردوں کو جیمز اور مائینگ میں مزید کام کرئینگے جبکہ اس سے قبل ادارہ ہذا نے بلخصوص خواتین کی ترقی میں اپنا کردار ادا کیا ہے جس کی وجہ سے اج گھر گھر میں خواتین دستکاری، …