ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے کم وقت میں اپنی بہترین کارکردگی کے زریعے عوام میں مقبولیت حاصل کی ہے۔اکرام نجمی نائب صدر ٹاوٗن منیجمنٹ سوسائٹی کریم آباد
ہنزہ (اسلم شاہ) ٹاون منیجمنٹ سوسائٹی کریم آباد کے نائب صدر اکرام نجمی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے کم وقت میں اپنی بہترین کارکردگی کے زریعے عوام میں مقبولیت حاصل کی ہے جو خوش آئند ہے عوامی مسائل کے حوالے سے کھلی کچہریوں اور سول سوسائٹی …