گلگت بلتستان میں ماوں اور بچوں کی گرتی ہوئی غذائی کفیت کے اعداد شمار پر تشویش کا اظہار کیا
ہنزہ (اجلال حسین) چیف سکرٹری گلگت بلتستان کپٹین(ر) خروم آغا کے زیر صدارت سکیلنگ آپ نیوٹرسیشن سن کے زیر اہتمام سٹیرننگ کمیٹی جی بھی کے اجلاس میں کہا کہ گلگت بلتستان میں ماوں اور بچوں کی گرتی ہوئی غذائی کفیت کے اعداد شمار پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے متعلقہ محکموں پر زور دیا …