ہنزہ محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کے ضلعی سر براہ شہزاد عارف نے ہنزہ میں نو ڈسپنسریوں میں حیوانات کے لئے ادویات تقسیم
ہنزہ (عبدالمجید، ذوالفقار بیگ) ہنزہ محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ کے ضلعی سر براہ شہزاد عارف نے ہنزہ میں نو ڈسپنسریوں میں حیوانات کے لئے ادویات تقسیم کر دیا تاکہ زمیداروں کو فائدہ حاصل ہو۔ اس موقع پر اُنھوں نے کہا ہے کسانوں کی فلاح و بہبودی کے لئے وزیر اعظم کے پروگرام ”ایگریکرچر …