امجد علی خان ولد الف خان ساکن حیدر آباد شیراز ٹریفک حدثے میں جانبحق

ہنزہ(اجلال حسین): امجد علی خان ولد الف خان ساکن حیدر آباد شیراز ٹریفک حدثے میں جانبحق ہوگئے۔ مرحوم امجد علی ہمسایہ ملک چین میں زیر تعلیم تھے۔ اسلام آباد سے ہنزہ اتے ہوئے کوہستان کے علاقے پٹن میں کار حدثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں امجد موقع پر جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں …

امجد علی خان ولد الف خان ساکن حیدر آباد شیراز ٹریفک حدثے میں جانبحق Read More »