عوام شناکی کا درینہ مطالبہ پورا ہوگیا ڈی ایچ او ہنزہ نے پی پی ایچ آئی حکام خانہ آباد ڈسپنیسری کو ایمبولنس حوالہ کر دیا۔
ہنزہ (اجلال حسین) عوام شناکی کا درینہ مطالبہ پورا ہوگیا ڈی ایچ او ہنزہ نے پی پی ایچ آئی حکام خانہ آباد ڈسپنیسری کو ایمبولنس حوالہ کر دیا۔ گزشتہ دنوں شناکی مایون میں ڈی سی ہنزہ کے زیر نگرانی کھلی کچہری میں عوام کی جانب سے شناکی ہنزہ خانہ آباد تا خضرآباد چار موضع جات …