ضلع بھر میں کرونا وائریس سے احتیاطی بچاو کے لئے اقدامات کر رہے ہیں محکمہ صحت ہنزہ نے سول ہسپتال کریم آباد میں ایمرجنسی وارڈ بھی قائم کر دیا
ہنزہ (ابیورو رپورٹ) ضلع بھر میں کرونا وائریس سے احتیاطی بچاو کے لئے اقدامات کر رہے ہیں محکمہ صحت ہنزہ نے سول ہسپتال کریم آباد میں ایمرجنسی وارڈ بھی قائم کر دیا ہے اللہ خیر کریں اسیے وبائی بیماریوں سے اللہ تعالیٰ بچائے چونکہ وفاقی و صوبائی صحت پروگرام کی جانب سے احکامات کی روشنی …