امید رکھتے ہے کہ نو تعینات ڈی سی ہنزہ اور حالیہ ترقی پانے والے سٹی مجسٹریٹ علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرئینگے
ہنزہ (اجلال حسین) امید رکھتے ہے کہ نو تعینات ڈی سی ہنزہ اور حالیہ ترقی پانے والے سٹی مجسٹریٹ علاقے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرئینگے چونکہ ضلع ہنزہ بلخصوص کریم آباد سیاحوں کا مسکن ہونے کی وجہ سے مقامی آبادی متاثر ہوتے ہے مگر سیاحت کی فروغ ہماری اولین ترجہحی ہے۔ …