ہنزہ نیوز اردو

Day: January 22, 2020

اعمال اور ان کا قطعی رزلٹ

یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ دو قسم کے انسانوں کے اعمال کا رزلٹ ہمیشہ ایک جیسا ہی نکلتا ہے۔اس میں کسی بھی فکر ومذہب کا تعلق نہیں۔ وہ انسان دنیا کے کسی بھی مذہب و فکر سے تعلق رکھتا ہو یا کسی بھی زمانے یا علاقے سے تعلق رکھتا ہو بہر صورت نتیجہ ایک …

اعمال اور ان کا قطعی رزلٹ Read More »

حلال بستی حرام خواب

اس بستی تک پہنچے کے لئے ہم نے ٹرانسپورٹ کونسی استعمال کی یاد نہیں پھر بھی ہم پہنچ گئے تھے۔ بستی کے بارے میں آج تک جو معلومات مختلف ذرائع سے حاصل کرچکے تھے وہ جنت کے بارے میں میرے معلومات سے مشابہت رکھتے تھے مگر ایک بات شروع میں کنفرم ہوجائے کہ میں دنیا …

حلال بستی حرام خواب Read More »

مداشیل، کریم آباد میں آتشزدگی سے گھر جل کر راکھ

کریم آباد (نمائندہ): کریم آباد کے علاقے مداشیل کے رہائشی محمد حسن ولد خوش نظار کا گھر گزشتہ شب آتشزدگی کی وجہ سے جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ محمد حسن مزدوری کے سلسلے میں چترال سے باہر ہے جبکہ آتشزدگی کے دوران گھر میں ان کی بیوی ایک بچے کے ساتھ سو رہی …

مداشیل، کریم آباد میں آتشزدگی سے گھر جل کر راکھ Read More »

وزیر اعلی ٰ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے کاوشوں سے عوام گوجال کا درینہ مطالبہ پورا ہو چکا ہے

  ہنزہ (اجلال حسین) وزیر اعلی ٰ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے کاوشوں سے عوام گوجال کا درینہ مطالبہ پورا ہو چکا ہے جس کی وجہ سے سب ڈویثرن گوجال کے عوام کو انتظامی امور نمٹنے کے لئے مرکزی ہنزہ علی آباد نہیں جانا پڑے گا ماسوائے ڈپٹی کمشنر دفتر میں کام کے علاوہ …

وزیر اعلی ٰ اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان کے کاوشوں سے عوام گوجال کا درینہ مطالبہ پورا ہو چکا ہے Read More »

عطاآباد سپل وے پر دو میگاواٹ بجلی منصوبے کیلئے فنڈز روک دیا گیا ہے جو کہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے :شرباز خان

ہنزہ (اجلال حسین) ایگزیکٹو انجینئر محکمہ برقیات ہنزہ شرباز خان نے کہا کہ گزشتہ کئی دنوں سے بغیر تصدیق خبریں چلائے جا رہے ہیں کہ عطاآباد سپل وے پر دو میگاواٹ بجلی منصوبے کیلئے فنڈز روک دیا گیا ہے جو کہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے انہوں نے کہا کہ ہنزہ میں بجلی کی بڑھتی …

عطاآباد سپل وے پر دو میگاواٹ بجلی منصوبے کیلئے فنڈز روک دیا گیا ہے جو کہ حقیقت پر مبنی نہیں ہے :شرباز خان Read More »