دیسی لبرل کا دوہرا معیار
ہمارے ہاں جہاں دیسی لبرل کی بہتاب ہے وہاں بےعمل دینداروں کی بھی کوئی کمی نھیں ہے امام خمینی نے اسلام ناب محمدی کے بالمقابل اسلام امریکائی و اسلام آبائی کے نام سے اسلام کی دو منحرف اقسام کا بھی زکر کیا ہے آج ہمارے معاشرے میں اس تقسیم کی چھاپ واضح نظر آتی ہے …