کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے مسگر پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی شروع
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ ) کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے مسگر پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی شروع ہوگئی ایک میگاواٹ مسگر پاور ہاؤس گزشتہ کئی دنوں سے چینل کی مرمت کے سلسلے میں بند تھا محکمہ پاور ہنزہ کے زمہ داروں نے دن رات محنت کرکے سخت سردی کے باوجود متبادل پائپ کے زریعے …
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے مسگر پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی شروع Read More »