ہنزہ میں سردی عروج پر مگرگزشتہ دو ماہ سے بند ہنزہ ششپرگلیشیر کے وجہ سے بند ہونے والی پانی کے اخراج قبل از وقت شروع ہو گیا
ہنزہ (اجلال حسین) ہنزہ میں سردی عروج پر مگرگزشتہ دو ماہ سے بند ہنزہ ششپرگلیشیر کے وجہ سے بند ہونے والی پانی کے اخراج قبل از وقت شروع ہو گیا جس کے باعث حسن آباد نالے میں پانی موس گرما کے برابر ہو گیا ہے،محکمہ برقیات ہنزہ نے سردیوں میں بند ہو نے والی پانچ …