امریکہ، اسرائیل و بھارت گٹھ جوڑ کے نتیجے میں دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد اور انسان دشمن امریکہ کی جانب سے کھلے عام اور اعلی الاعلان ڈرون حملے
ہنزہ (عبدالمجید، ذالفقار بیگ) امریکہ، اسرائیل و بھارت گٹھ جوڑ کے نتیجے میں دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد اور انسان دشمن امریکہ کی جانب سے کھلے عام اور اعلی الاعلان ڈرون حملے اور عالم اسلام کے عظیم میجر جنرل قاسم سُلیمانی و عراقی فورس حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المیندس کے …