بروقت واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات کے لیے ڈیزل جبکہ محکمہ پولیس ہنزہ کو پٹرول پمپ مالکان نے پٹرول کی ترسیل بند کردی
ہنزہ(اسلم شاہ) بروقت واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث محکمہ برقیات کے لیے ڈیزل کی سپلائی میں تعطل کے باعث ہنزہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ، جبکہ محکمہ پولیس ہنزہ کی جانب سے ادائیگیاں نہ ہونے کے باعث پٹرول پمپ مالکان نے محکمہ پولیس کو پٹرول کی ترسیل بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ …