عدالتوں میں ججز کی کمی اورعوامی مسائل
کوئی بھی معاشرہ بہترین نظام عدل کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا جب تک معاشرے میں بروقت سستہ اور گھر کے دہلیز پر انصاف فراہم نہیں ہوگا تب تک معاشرے میں جاری بے چینی اور انار کی کا سدباب ممکن نہیں ہے ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان کے عوام کو بھی منصفوں کی کمی …