ہنزہ نیوز اردو

Day: December 31, 2019

سسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی

ہنزہ (بیورورپورٹ ) اسسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی جس میں اے سی گوجال نے کہا ہے کہ گوجال نیا سب ڈویژن ہے یہاں پر بے شمار قدرتی وسائل ہیں یہاں پر لیکٹریسی ریٹ سو فیصد ہے سب ڈویژن میں کوئی بھی …

سسٹنٹ کمشنر گوجال نے ڈپٹی کمشنر ہنزہ کو سب ڈوثزن گوجال میں پبلک لائبریری بنانے کے لئے درخواست کردی Read More »

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے

اٹک (فہیم نعمت بیوروچیف ) ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی آفس اٹک میں …

ڈپٹی کمشنر اٹک علی عنان قمر نے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے میں مختلف مسائل کی نشاندہی میں اہم کر دار اد اکر تا ہے جس سے ان مسائل کو موثر طور پر حل کر نے میں مدد ملتی ہے Read More »