سید طفیل کی شہادت اور انصاف
تحریر: شمس الحق نوازش غذری نوجوان گیند کے پیچھے دیوانہ وار دوڑ رہا تھا۔ مجھ پر نظر پڑتے ہی انہیں ایسے بریک لگا کہ خود انہیں سنبھلنا مشکل ہوا۔ان کے قدموں کی زمین کے ساتھ زوردار رگڑ سے مٹی کی دھول نے تھوڑی دیر کے لئے سموگ کا منظر پیش کیا، دھول چھٹتے ہی وہ …