گلگت بلتستان دیگر اضلاع کی طرح ضلع ہنزہ اور نگر رِیسکو ١١٢٢ کے ملازمین گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج۔
ہنزہ (رحیم اللہ بیگ )گلگت بلتستان دیگر اضلاع کی طرح ضلع ہنزہ اور نگر رِیسکو ١١٢٢ کے ملازمین گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج۔ ملازمین ابتدائی روز ریسکو ١١٢٢ کے دفاترچھوڈ کر متعلقہ ڈی سی دفاتر میں ایمرجنسی ریسکو ڈیل کرئینگے اور ریسکو دفاتر میں صرف کنٹرول روم کے علاوہ دیگر …