سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے حمایت میں آل پاکستان مسلم لیگ اور ایکس سولجر نے خصوصی عدالت کی جانب سے موت کی سزا سننانے پر ہنزہ میں احتجاج کر دیا گیا
ہنزہ (بیورو رپورٹ) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے حمایت میں آل پاکستان مسلم لیگ اور ایکس سولجر نے خصوصی عدالت کی جانب سے موت کی سزا سننانے پر ہنزہ میں احتجاج کر دیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی دفاع کے خاطر تین جنگیں اور ملک کی وقار کو …