سونی کوٹ میں جنت کا ٹکڑا خبیب کالج گلگت
بابا فرید گنج کا نام تو آپ نے سنا ہوگا ایک خبر کبھی میں نے اخبار میں پڑھی تھی کہ اس بابا فرید گنج بخش کے عرس کے موقع پر بہشتی دروازے سے گزرنے کی خواہشمند لوگوں میں بھگڈر مچ جانے کے باعث کئی لوگوں کی ہلاکتیں ہوئیں اس کے بعد عرس انتظامیہ اور حکومتی …